موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، مقدمہ درج 

 موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، مقدمہ درج 

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)گارڈن ٹاؤن پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او گارڈن ٹاؤن سب انسپکٹر عمر ان انو ار پولیس نے کارروائی کے دوران ارشاد نامی موٹرسائیکل چورکو گرفتار کر کے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا پولیس کے مطابق ملزم گلی محلوں میں گھومتا اور بغیر لاک کے کھڑی موٹرسائیکل چراتا تھا۔ 

مزید :

علاقائی -