بابا شانو چوک کے قریب کرنٹ لگنے سے 40 سالہ شخص جاں بحق
لاہور(کرائم رپورٹر)ہلوکی کے علاقہ بابا شانو چوک کے قریب کرنٹ لگنے سے 40 سالہ شخص جاں بحق ہو گیا اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی پولیس کے مطابق متوفی نشے کا عادی تھا جس کی تاحال شناخت نہ ہو سکی پولیس نے لاش کو مردہ خانہ منتقل کرکے تفتیش شروع کردی ۔