سندیلیانوالی، دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق،5زخمی

سندیلیانوالی، دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق،5زخمی

  

پیر محل،سندیلیانوالی(نمائندہ خصوصی،نمائندہ پاکستان)سندیلیانوالی تھانہ اروتی کی حدود چکنمبر 764 گ ب میں فائرنگ کا افسوس ناک واقع فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق پانچ افراد زخمی جاں بحق، شخص کی شناخت اجمل کے نام سے ہوئی زخمیوں میں دو خواتین اور تین مرد شامل ہیں تھانہ اروتی پولیس غلام رسول اے ایس آئی فرحان انویسٹی گیشن موقع پر پہنچ گئے م نے کچھ عرصہ پہلے  مقتول کی بیٹی  اغواء کی تھی مقتول نے بیٹی کے اغواء کا مقدمہ درج کروا رکھا تھا ملزم کو لڑکی واپس کروانے اور مقدمہ درج کروانے کا رنج تھا ملزم نے چک نمبر 764 میں فائرنگ سے قبل سندیلیانوالی میں اندھا دھند فائرنگ کی ملزم کی فائرنگ سے ایک  شخص زخمی ہوا۔

مزید :

علاقائی -