مصطفی آباد، مخالفین کی  فائرنگ سے ایک شخص زخمی 

مصطفی آباد، مخالفین کی  فائرنگ سے ایک شخص زخمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
قصور(بیورورپورٹ) مصطفی آباد کے نواح میں مخالفین نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا تفصیل کے مطابق اوراڑہ کے رہائشی شرافت علی فیروز پور روڈ وڈانہ کے قریب ہوٹل پر کھانا کھا رہا تھا کہ کار سوار مقدس اور اس کا بھائی گوہر اپنے ساتھیوں کے ساتھ آئے اور فائرنگ کر دی جس سے شرافت زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کے لیے ہسپتال پہنچا دیا گیا پولیس مصروف کارروائی ہے۔

مزید :

علاقائی -