ننکانہ، مزاحمت پر ڈاکوؤں نے   ایک شخص کو زخمیکردیا،ہسپتال منتقل

ننکانہ، مزاحمت پر ڈاکوؤں نے   ایک شخص کو زخمیکردیا،ہسپتال منتقل

  

ننکانہ صاحب(ڈسٹرکٹ رپورٹر) موڑکھنڈا ہیڈ بلوکی روڈ پر گاؤں ماسو شریف میں نامعلوم ڈاکوؤں نے دوران ڈکیتی مزاحمت کرنے پر خنجر کے وار کرکے 50سالہ افتخار کو شدید زخمی کردیا ریسکیو1122 ننکانہ صاحب کے عملہ نے زخمی نوجوان کو طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ننکانہ صاحب منتقل کردیا۔

دوران ڈکیتی مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں نے خنجر کا وار کرکے ایک شخص کو شدید زخمی کردیا تفصیلات کے مطابق 

مزید :

علاقائی -