پیشی کے بعد ملزم نے خود کو بلیڈ مار کر زخمی کرلیا

پیشی کے بعد ملزم نے خود کو بلیڈ مار کر زخمی کرلیا

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) ماڈل ٹاؤن کچہری میں پیشی کے بعد واپس جیل جاتے ہوئے پرزنیر وین میں سوار فیصل نامی ملزم نے خود کو بلیڈ مار کر زخمی کرلیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے زخمی ملزم فیصل کو فوری طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا ہے۔ تاہم پولیس نے ملزم کی جانب سے اٹھائے جانے والے اس اقدام کے خلاف تاحال مقدمہ درج نہیں ہوا۔

مزید :

علاقائی -