چیف جسٹس محمد امیر بھٹی سے چیئرمین الیکشن بورڈ عرفان اکرم کی ملاقات 

چیف جسٹس محمد امیر بھٹی سے چیئرمین الیکشن بورڈ عرفان اکرم کی ملاقات 

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)چیف جسٹس لاہور محمد امیر بھٹی سے چیئرمین الیکشن بورڈ میان عرفان اکرم کی ملاقات کی،ملاقات میں ڈپٹی چیئرمین الیکشن بورڈ حسیب اللہ خان ڈپٹی چیئرمین جاوید قصوری اور چیئرمین سندھ الیکشن بورڈ کو صوفیہ سعید سمیت دیگر بھی ملاقات میں موجود  تھے،چیف جسٹس نے پرامن الیکشن کا انعقاد کروانیپر  انتظامیہ کی تعریف کی جبکہ الیکشن بورڈ کے ممبران نے مکمل تعاون کرنے پر ہائیکورٹ کے اقدامات کو سراہا۔

ملاقات

مزید :

صفحہ آخر -