کاہنہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 40 سالہ شخص قتل

 کاہنہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 40 سالہ شخص قتل

  

لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ کاہنہ کی حدود میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 40 سالہ شخص کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق قتل کے تمام محرکات اور پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لیا جارہا ہے۔فرانزک ٹیموں اور پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر شواہد جمع کرلئے، 40 سالہ عبدالرشید کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے جس کی لاش قبضے میں لے کر مردہ خانے بھجوا کر تفتیش شروع کردی ہے۔

قتل

مزید :

صفحہ آخر -