دولت گیٹ، سکول چوکیدار پر چاقو سے حملہ، ملزم فرار، کارروائی شروع

 دولت گیٹ، سکول چوکیدار پر چاقو سے حملہ، ملزم فرار، کارروائی شروع

  

  ملتان (  وقا ئع  نگار   )دولت گیٹ پولیس کے علاقے میں ایک شخص نے چاقو سے حملہ کرکے سکول کے چو کیدار کو(بقیہ نمبر7صفحہ10پر)

زخمی کر دیا تفصیل کے مطابق گورنمنٹ پرائمری سکول جمال پورہ کے ملازم محمد شاہد نے محمد حسن کو سکول میں کچرا پھینکنے سے منع کیا تھا اس رنجش پر حسن کے والد محمد فیصل نے چاقو سے حملہ کرکے شاہد کو زخمی کر دیا اور موقع سے فرار ہوگیا پولیس نیواقع کی تفتیش شروع کر دی ہے

حملہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -