اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپ میں 2فلسطینی شہری شہید 

  اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپ میں 2فلسطینی شہری شہید 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جنین  (آئی این پی)اسرائیلی فوج کے مقبوضہ مغربی کنارے میں مارے گئے ایک چھاپے کے دوران کم از کم دو فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق ہلاک ہونے والے نوجوانوں کی عمریں اٹھارہ اور بائیس برس تھیں۔ اسرائیلی حکام کے مطابق ان کی فورسز جنین کے علاقے میں دہشت گردی کے ایک ملزم کو گرفتار کرنے کے لیے داخل ہوئی تھیں۔ اس واقعے کے بعد جنین میں جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہوا اور اسرائیلی فورسز نے جوابی فائرنگ کا سلسلہ شروع کر دیا۔ مقبوضہ مغربی علاقے میں لڑائی کے ایسے واقعات میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے
شہید 

مزید :

صفحہ اول -