صدر مملکت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری ترمیمی بل سمیت 2 بلز کی منظوری دیدی

    صدر مملکت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری ترمیمی بل سمیت 2 بلز کی منظوری دیدی

  

  اسلام آ باد (سٹاف رپورٹر) صدر مملکت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری ترمیمی بل سمیت 2 بلز کی منظوری دے دی ہے۔ صدر مملکت عارف علوی نے الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کونسل بل 2022  کی منظوری دی ہے۔ عارف علوی نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری دوسری ترمیم  بل 2022 کی بھی منظوری دی ہے۔ واضح رہے کہ صدر مملکت عارف علوی نے بلز کی منظوری آئین  آرٹیکل 75 کے مطابق دی ہے جبکہ منظوری کے بعد تینوں بلز ایکٹ بن  گئے ہیں۔

صدر مملکت 

مزید :

صفحہ اول -