ایران نے یوکرین بحران کا  ذمہ دار امریکہ کو قرار دیدیا

  ایران نے یوکرین بحران کا  ذمہ دار امریکہ کو قرار دیدیا

  

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے یوکرین بحران کا ذمہ دار  امریکا کو قرار دے دیا ہے۔ایرانی سپریم لیڈر  آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہیکہ یوکرین امریکا کے پیدا کردہ بحرانوں کا ہی شکار ہے۔آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ یوکرین میں جنگ کے خاتمیکی حمایت کرتے ہیں، لیکن مسئلیکی جڑ کی نشاندہی ہونی چاہیے۔ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا مزید کہنا ہے کہ امریکاپر اعتماد کرنا ایک غلطی ہے۔

 یوکرین

مزید :

صفحہ اول -