گاڑی کی تلاشی، خفیہ خانوں سے بھاری مقدار میں چرس برآمد 

گاڑی کی تلاشی، خفیہ خانوں سے بھاری مقدار میں چرس برآمد 

  

عالیوالا(نامہ نگار)قبائلی علاقے راکھی گاج میں کمانڈنٹ محمد اکرام ملک کی ایس ایچ او لیاقت عباس لغاری کے ہمراہ بڑی کاروائی ڈی جی خان۔ کمانڈنٹ محمد اکرام ملک (بقیہ نمبر10صفحہ10پر)

ایس ایچ او لیاقت عباس لغاری نے بلوچستان سے پنجاب منشیات کی بڑی سمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دیاڈی جی خان۔ کمانڈنٹ محمد اکرام ملک نے ایس ایچ او لیاقت عباس لغاری کے ہمراہ بلوچستان سے پنجاب آنے والی اے پی وی سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی ہے ڈی جی خان۔ بارڈر ملٹری پولیس نے راکھی گاج نے بین الصوبائی منشیات فروش سمگلر عبدالستار کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ڈی جی خان۔ گرفتار منشیات فروش سمگلر عبدالستار ولد عبد الخالق بہاولپور کا رہائشی ہے۔ کمانڈنٹ محمد اکرام ملک ڈی جی خان۔ منشیات بلوچستان کوئٹہ سے پنجاب بہاولپور سمگل کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی۔ کمانڈنٹ محمد اکرام ملک ڈی جی خان۔ اے پی وی کے خفیہ خانوں سے چالیس پیکٹ چرس برآمد ہوئی ہے۔ کمانڈنٹ محمد اکرام ملک ڈی جی خان۔ ملزم عبدالستار ولد عبد الخالق سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

چرس برآمد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -