چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کا دورہ ملتان، ترمیمی روسٹر بھی فائنل
ملتان ( خصو صی رپورٹر )چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی 4 اور 5 مارچ کو ملتان میں قیام کریں گے۔ اس سلسلے(بقیہ نمبر38صفحہ10پر)
میں لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے جاری ترمیمی روسٹر کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ 4 اور 5 مارچ کو ملتان میں فرائض سرانجام دیں گے۔ اس کے علاوہ جسٹس صفدر سلیم شاہد اور جسٹس محمد طارق ندیم بھی 4 اور 5 مارچ کو ملتان بینچ میں فرائض سرانجام دیں گے۔ اس طرح جسٹس محمد رضا قریشی اور جسٹس محمد شان گل 3 مارچ تک ملتان بینچ میں فرائض سرانجام دینے کے بعد 5 مارچ کو دوبارہ ملتان میں فرائض سرانجام دیں گے۔
تعلیمی روسٹر