امت کو زوال سے بچنے کیلئے مسجد کے ساتھ جڑے رہنا ہو گا،مجاہد عبدالرسول

امت کو زوال سے بچنے کیلئے مسجد کے ساتھ جڑے رہنا ہو گا،مجاہد عبدالرسول

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)صدر سنی تحریک پنجاب مذہبی سکا لر علامہ مجاہد عبدالر سو ل خان قادری نے کہاہے کہ معرا ج کی شب حضور پاکؐ نے اپنے رب کو بغیر کسی حجا ب کے دیکھا،معرا ج کی شب آ پ علیہ سلام نے بیداری کے عالم میں لا مقا کی بلندیو ں پر اپنے رب کا دیدار کیا، خا لق کائنا ت کی طر ف سے پیارے محبو ب علیہ سلام کی امت کیلئے شب معرا ج کا عظیم الشان تحفہ پانچ نما زیں ہیں،جب تک امت مسجد کے سا تھ وا بستہ رہے گی امت پر کبھی بھی زوال نہیں آئے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -