گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں طلبہ کی گرینڈ آرٹ نمائش

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں طلبہ کی گرینڈ آرٹ نمائش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (لیڈی رپورٹر)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں گرینڈ آرٹ نمائش کا انعقاد،طلباء  نے فن پاروں کے ذریعے مختلف سماجی مسائل کو اجاگر کیا۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی نے نمائش کا افتتاح کیا۔جی سی یو، لاہور کالج اور کنیئرڈکالج کے انٹرمیڈیٹ کے طلباء  نے فن پارے نمائش کے لئے پیش کئے۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی کا کہنا تھا کہ اس نمائش سے طلباء  کو ایک دوسرے سے سیکھنے کا موقع ملے گا۔