ریئل اسٹیٹ ایجنٹ فیاض خان کی میاں عرفان کو پیٹرن انچیف بننے پرمبارکباد

  ریئل اسٹیٹ ایجنٹ فیاض خان کی میاں عرفان کو پیٹرن انچیف بننے پرمبارکباد

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ڈی ایچ اے لاہور کے نامور رئیل اسٹیٹ ایجنٹ فیاض خان کی پیٹرن انچیف میاں عرفان کو ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد، صدر ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن میاں طلعت احمد کے فیصلوں کو دور اندیش قرار دیتے ہوئے کہا الخدمت گروپ کا کلین سویپ ڈی ایچ اے کی برادری کے لئے نیک شگون ہے فیاض خان نے ڈی ایچ اے کی نئی ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ نے آپ کو عزت دی ہے ٹریڈ کے لئے کچھ کرکے دکھائیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -