جناح اسلامیہ کالج ٹاؤن شپ میں عظیم الشان معراج النبیؐ کانفرنس

جناح اسلامیہ کالج ٹاؤن شپ میں عظیم الشان معراج النبیؐ کانفرنس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  لاہور(پ ر) جناح اسلامیہ کالج ٹاؤن شپ میں عظیم الشان معراج النبیؐ کانفرنس،کوئز پروگرا م کا بھی انعقاد کیا گیا،معراج النبیؐ کے بارے میں سوالات کے جواب دینے والوں میں انعامات تقسیم کئے گئے۔چیئرمین یوسف مغل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلبہ کو کتابیں پڑھنے کی عادت اپنانی چاہیے کیونکہ کتابوں کے بغیر مسلمان کی زندگی ادھوری ہے۔