سپیکر مشتاق احمد غنی سے سپیکر گلگت بلتستان احمد علی کی ملاقات

سپیکر مشتاق احمد غنی سے سپیکر گلگت بلتستان احمد علی کی ملاقات

  

پشاور(نیوزرپورٹر)اسپیکر مشتاق احمد غنی اور اسپیکر سید امجد علی نے خیبرپختونخوا ہاس اسلام آباد میں جاری پبلک اکاونٹس کمیٹی کی صدارت کی۔خیبر پختونخوا پبلک اکانٹس کمیٹی کی کارکردگی کو سراہتے ہیں۔ اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی گلگت بلتستان پبلک اکاونٹس کمیٹی تکمیل نو کے مراحل میں ہے حاجی انور کو چیئرمین پبلک اکانٹس کمیٹی گلگت بلتستان تعینات کیا گیا ہے۔ اسپیکر گلگت بلتستان کے پی پبلک اکانٹس کمیٹی سے تشکیل نو میں معاونت کے خواہشمند ہیں۔ خیبر پختونخوا پبلک اکانٹس کمیٹی گلگت بلتستان کمیٹی کو تشکیل نو میں مکمل معاونت فراہم کرے گی۔  خیبر پختونخوا پبلک اکانٹس کمیٹی سالانہ تین سے چار ارب روپے کی ریکوری کرتی ہیں۔ سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلیخیبر پختونخوا پبلک اکانٹس کمیٹی میں اپوزیشن کو برابری کی شمولیت دی گئی ہے۔  اجلاس کے اختتام پر سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق علی نے اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کو سوینئر پیش کیا۔

مزید :

صفحہ اول -