میرا سیٹھی کی کتاب کا دی اسٹوری پرائز کیلئے انتخاب

میرا سیٹھی کی کتاب کا دی اسٹوری پرائز کیلئے انتخاب

  

کراچی (پ ر)میرا سیٹھی کی پہلی کتاب، مختصر کہانیوں کے مجموعے کو دی اسٹوری پرائس کی طویل فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے، یہ ایک سالانہ ایوارڈ ہے جو افسانوں کے شاندار مجموعے کے مصنف کو 20ہزار ڈالر کے انعام کے ساتھ اعزاز دیتا ہے۔ انھوں نے اس خوشخبری کو اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بریک کیا، اور کہا کہ دنیا سے مایوس کن خبروں کے درمیان شکر گزاری کا ایک لمحہ ہے،  "Are You Enjoying  کو دی پرائز اسٹوری کے لیے ایک طویل فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔ میرا سیٹھی کی کتاب پاکستان کو ایک روشن  اور غیر معمولی انداز میں زندگی بخشتی ہے، یہ شناخت اور جنسیت، طاقت اور خواہشات کی ایک دوسرے کے بارے میں کہانیاں ہیں، اپنے پہلے بڑی ٹی وی شو کے سیٹ پر ایک اداکارہ کس طرح ایک قدامت پسند ماحول میں سیاست میں گھومنے پھرنے والی، ایک مضبوط ازدوانی شخصیت،  ایک عورت اور بڑی عمر کے شخص نے درمیان ناجائز محبت اور دو دوست جو اپنی  جنسیات کو خفیہ رکھنے کے لیے شادی کرنے پر راضی ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -