اسکلز بلڈرز اینڈ ڈیولپرز کے  تحت لکی ڈرا کی تقریب 

اسکلز بلڈرز اینڈ ڈیولپرز کے  تحت لکی ڈرا کی تقریب 

  

کراچی (پ ر)اسکلز بلڈرز اینڈ ڈیولپرز کے زیر اہتمام بحریہ ٹاون کراچی میں واقع پراجیکٹ ایس بی اسکائی لائن کے پلاٹ 85بی پر لکی ڈرا کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پی ایس ایل سیزن سیون کے میچز کا جشن اور لکی ڈراجیتنے والے خوش نصیبوں میں انعامات تقسیم کیے گئے، تقریب میں نامور کامیڈی کنگ نادر علی، گلوکارہ مہک گل، اشفاق حسین اور وقار حسین شامل تھے، اسکلز بلڈرز کے چیف ایگزیکٹو اسد کاتوریہ، منیجنگ ڈائریکٹر حنیف سرور پراچہ اور ریاض احمد سمیت دیگر پارٹنرز بھی موجود تھے۔تقریب میں قرعہ اندازی پاکستان وومنز کرکٹ ٹیم کی ماہم طارق نے کی اور خوش نصیبوں میں انعامات تقسیم کیے گئے۔

مزید :

صفحہ آخر -