منشیات سمگل کرنیوالا ضمانت پر رہا

منشیات سمگل کرنیوالا ضمانت پر رہا

  

پشاور(نیوز رپورٹر)پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس روح الامین پر مشتمل سنگل بنچ نے منشیات سمگل کیس میں گرفتا رملزم شمشیر کو ضمانت پر رہاکرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ ملزم کی جانب سے کیس کی پیروی عبیداللہ خان ایڈووکیٹ نے کی۔ استغاثہ کے مطابق گرفتار ملزم شمشیر خان پر الزام ہے کہ اس کوتھانہ بڈھ بیر کی حدود میں تین کلوچرس سمگل کرتے ہوئے گرفتا رکرکے  26جنوری 2022کو اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ماتحت عدالت سے ضمانت خارج ہونے پر ملزم نے پشاور ہائیکور ٹ میں اس کے خلاف درخواست ضمانت دائر کی معززعدالت نے گواہوں اورثبوتوں میں تضادکی بناء پردولاکھ دو نفری کے عوض ضمانت پر ملزم کو رہاکرنے کے احکامات جاری کردیئے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -