مو بائل فونز چھینے والا رہزن صدر بازار کے مو بائل ما رکیٹ میں رنگے ہا تھو ں گرفتار

 مو بائل فونز چھینے والا رہزن صدر بازار کے مو بائل ما رکیٹ میں رنگے ہا تھو ں ...

  

پشاور(کرائم رپورٹر)پشاور کے علا قو ں میں گن پو ائنٹ پر شہریو ں سے مو بائل فونز چھینے والا رہزن صدر بازار کے مو بائل ما رکیٹ میں رنگے ہا تھو ں گرفتار ہو گیا 9عدد قیمتی مو با ئل فونز بر آ مد کر لئے گئے۔ تفصیلا ت کے مطابق صوبا ئی دارلحکومت پشاور شہر اور کینٹ کے علا قو ں میں شہریو ں سے سر شام گن پو ائنٹ پر قیمتی مو با ئل فونز چھین کر فرار ہو جا تا اور چھینے گئے مو با ئل فونز کو صدر با زار کے مو با ئل ما ر کیٹ میں اونے پو نے دامو ں فروخت کر تا تھا جسکی اطلاع ملتے ہی گلبر گ پولیس نے کا روائی کر تے ہوئے ملزم کا شف ولد یو سف سکنہ بڈ ھ بیر کو گرفتار کر کے انکے قبضے سے 9عدد مو با ئل فونز بر آمد کر لئے اور اپنے دیگر سا تھیو ں کے نام بھی اگل دیئے ہیں۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -