بجلی کی سپلائی منقطع رہے گی 

بجلی کی سپلائی منقطع رہے گی 

  

پشاور(نیوز رپورٹر)ضروری مرمت کی وجہ سے  220  کے وی مردان گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 2 مارچ صبح8 بجے سے شام4بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی نواں کلے, اولڈ شیخ ملتون, نیو شیخ ملتون, گرین ایریا فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے, 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -