"کزن کی شادی مجھ سے ہے" اداکارہ عائزہ اعوان کی ٹک ٹاک ویڈیو مداحوں کو بھا گئی

"کزن کی شادی مجھ سے ہے" اداکارہ عائزہ اعوان کی ٹک ٹاک ویڈیو مداحوں کو بھا گئی
سورس: Instagram/aizaawan.official

  

کراچی (ویب ڈیسک) شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ اعوان کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہوگئی۔

 مزاحیہ ویڈیو میں عائزہ اعوان کہتی ہیں کہ ’سر میرے کزن کی شادی ہے مجھے دس دن کی چھٹی چاہیے۔‘اداکارہ سے پوچھا جاتا ہے کہ کیا کزن کی شادی میں دس دن کی چھٹی کس لیے؟ اس پر اداکارہ شرماتے ہوئے کہتے ہیں کہ ’سر کزن کی شادی مجھ سے ہے۔‘

واضح رہے کہ عائزہ اعوان  کے ڈرامہ سیریل ’یہ نہ تھی ہماری قسمت‘ میں نور الحسن (یاسر) کی اہلیہ علیشبہ کا کردار نبھا رہی ہیں۔

یہ نہ تھی ہماری قسمت میں حرا مانی (منتہا) اور منیب بٹ (ایان) کا کردار ادا کررہے ہیں۔

مزید :

تفریح -