ایف بی آر نے پٹرول اور ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی تفصیلات جاری کردیں

ایف بی آر نے پٹرول اور ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی تفصیلات جاری کردیں
ایف بی آر نے پٹرول اور ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی تفصیلات جاری کردیں

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کےمطابق پیٹرول اور ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح صفر ہے جب کہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح بھی صفرہے۔

جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہناہےکہ عوام کو ریلیف دینے کیلئے سیلز ٹیکس کی شرح صفر کی گئی۔واضح رہےکہ حکومت نے یکم مارچ کو پیٹرول اورڈیزل کی قیمتیں 10روپےکم کی تھیں۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -