پشاوراورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے

پشاوراورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے
 پشاوراورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  صوبائی دارلحکومت اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے محسوس کیے گئے ،زلزلہ پیمامرکز  کے مطابق  زلزلےکی شدت 5  اور گہرائی 175 کلومیٹرریکارڈ کی گئی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  زلزلےکامرکزہندوکش کاپہاڑی سلسلہ تھا جبکہ جھٹکے پشاور کے علاوہ سوات،ملاکنڈ،صوابی،کوہاٹ،دیربالامیں بھی محسوس کیے گئے ۔ 

مزید :

ماحولیات -