رنبیر کپور کی بہن نے بھی اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا

رنبیر کپور کی بہن نے بھی اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا
 رنبیر کپور کی بہن نے بھی اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی وڈ کے سپر سٹار رنبیر کپور کی بہن ردھیما کپور نے اپنے والدین اور بھائی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا۔

ردھیما کپور ایک جیولری ڈیزائنر ہیں اور اب انہوں نے نیٹ فلکس سیریز ’فیبولس لائیو ورسز بالی وڈ وائیوز‘ کی کاسٹ کو جوائن کیا ہے۔فیبیولس لائیو ورسز بالی وڈ وائیوز’ کا پہلا سیزن نومبر 2020 میں ریلیز ہوا تھا اور اس کا دوسرا سیزن ستمبر 2022 میں آن ایئر ہوا، اب تیسرے سیزن کی تیاریاں جاری ہیں۔

مزید :

تفریح -