تحریک انصاف کی رہنما عالیہ شہزاد کو وطن واپسی پر لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیاگیا

تحریک انصاف کی رہنما عالیہ شہزاد کو وطن واپسی پر لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار ...
تحریک انصاف کی رہنما عالیہ شہزاد کو وطن واپسی پر لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما عالیہ شہزاد کو سعودی عرب سے واپسی پر لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔

سماء ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عالیہ شہزاد کو تھانہ سرور روڈ پولیس نے لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرکے تھانہ لٹن روڈ منتقل کردیا، پولیس کے مطابق عالیہ شہزاد9  مئی توڑپھوڑ اور ہنگامہ آرائی کیس میں مطلوب اور تھانہ سرور روڈ میں درج ایف آئی آر میں نامزد ہیں۔