مسلم لیگ (ن)  میں شامل ہونیوالے آزاد امیدواروں نے مطالبات شروع کردیئے

مسلم لیگ (ن)  میں شامل ہونیوالے آزاد امیدواروں نے مطالبات شروع کردیئے
مسلم لیگ (ن)  میں شامل ہونیوالے آزاد امیدواروں نے مطالبات شروع کردیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( ویب ڈیسک)مسلم لیگ (ن ) میں شامل ہونے والے زیادہ تر آزاد امیدواروں نے وزارتوں کا مطالبہ کر دیا ۔

روزنامہ" جنگ "کے ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی وزیراعظم کے انتخاب کے بعد صوبائی کابینہ کی تشکیل کے لئے مشاورتی اجلاس طلب کیا جائے گا ۔

مسلم لیگ (ن) میں 23 آزاد اراکین پنجاب اسمبلی نے شمولیت کی تھی اورآزاد امیدواروں کی بہت زیادہ ڈیمانڈز کی وجہ سے کابینہ کی تشکیل تاحال نہیں ہو سکی۔