روٹھی بیوی کو منانے آئے شوہر کی فائرنگ, خاتون سمیت 2 افراد قتل

روٹھی بیوی کو منانے آئے شوہر کی فائرنگ, خاتون سمیت 2 افراد قتل
روٹھی بیوی کو منانے آئے شوہر کی فائرنگ, خاتون سمیت 2 افراد قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سرگودھا (ویب ڈیسک) سرگودھا کے نواحی علاقے 92 موڑ پر ناراض بیوی کو منانے کے لئے آنیوالے شوہر کی فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد قتل جبکہ ایک خاتون زخمی ہو گئی۔

"دنیا نیوز" کے مطابق  امیر نامی شخص اپنی بیوی کو منانے کے لیے 92 موڑ آیا تھا، روٹھی بیوی کے انکار پر محمد امیر نے فائرنگ کر دی جس سے اسلم اور رضوانہ بی بی جاں بحق ہو گئے۔فائرنگ سے مریم نامی خاتون شدید زخمی ہو گئی جسے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، تھانہ جھال چکیاں پولیس نے وقوعہ کی تفتیش شروع کر دی۔