9مئی کیس میں مطلوب پی ٹی آئی رہنما بیرون ملک سے واپسی پرگرفتار

9مئی کیس میں مطلوب پی ٹی آئی رہنما بیرون ملک سے واپسی پرگرفتار
9مئی کیس میں مطلوب پی ٹی آئی رہنما بیرون ملک سے واپسی پرگرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما عالیہ شہزاد کو سعودی عرب سے وطن واپسی پرگرفتارکر لیا گیا۔

عالیہ شہزاد پولیس کو 9 مئی کے مقدمات میں مطلوب تھیں۔سرور روڈ پولیس نے لاہور ایئرپورٹ سے گرفتاری کے بعد عالیہ شہزاد کو تھانہ لٹن روڈ منتقل کردیا ہے ۔

عالیہ شہزاد تھانہ سرور روڈ میں درج مقدمہ میں نامزد تھیں ۔