مسلم لیگ( ن )نے خواجہ آصف کو بڑا عہدہ دے دیا

مسلم لیگ( ن )نے خواجہ آصف کو بڑا عہدہ دے دیا
مسلم لیگ( ن )نے خواجہ آصف کو بڑا عہدہ دے دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر میاں شہباز شریف نے سینئیر پارلیمینٹیرین خواجہ آصف کو قومی اسمبلی میں پارٹی کا پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا۔ 

مرکزی صدر مسلم لیگ( ن) شہباز شریف نے خواجہ محمد آصف کو پارلیمانی لیڈر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو بھی خواجہ آصف کو پارلیمانی لیڈر کی حیثیت دینے کے لئے رسمی درخواست بھیج دی گئی ہے۔خواجہ محمد آصف سیالکوٹ کے حلقہ این اے 71 سے منتخب  ہوئے ہیں۔ 

مزید :

سیاست -