لاہور میں خسرہ سے متاثرہ مزید ایک بچہ جاں بحق
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارلحکومت میں خسرے سے متاثرہ مزید ایک بچہ جاں بحق ہوگیاہے ۔ خسرہ سے متاثرہ شاد باغ کے دانیا ل کو میو ہسپتال علا ج کیلئے لایاگیاتھاجہاں وہ جمعرات کو دم توڑ گیاجس کے بعد میوہسپتال میں ہلاک ہونیوالوں بچوں کی تعداد36ہوگئی۔