کوئٹہ چمن شاہراہ پر مسافر وین اور ٹرک میں تصادم، خواتین اور بچوں سمیت سات افراد جاں بحق

کوئٹہ چمن شاہراہ پر مسافر وین اور ٹرک میں تصادم، خواتین اور بچوں سمیت سات ...
کوئٹہ چمن شاہراہ پر مسافر وین اور ٹرک میں تصادم، خواتین اور بچوں سمیت سات افراد جاں بحق

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) چمن شاہراہ پر یارو کے قریب ٹریفک حادثے میں سات افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق کوئٹہ چمن شاہراہ پر مسافر وین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں میں دو خواتین اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔ لیویز حکام کے مطابق زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید :

کوئٹہ -