یوم شہداءکے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری

یوم شہداءکے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری
یوم شہداءکے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ ڈاک نے یوم شہداءکے موقع پرشہداءاور قومی ہیروز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یاد گاڑی ٹکٹ جاری کردیاہے ۔ پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ کے مطابق یادگاری ٹکٹ کی قیمت آٹھ روپے ہوگی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق محکمہ ڈاک کی طرف سے جاری کیے گئے ٹکٹ پر کرنل شیرخان نشان حیدر، حوالدار لالک جان نشان حیدر اور نائیک سیف علی خان ہلال کشمیر کی تصیویر ہے ۔

مزید :

راولپنڈی -