پنوں عاقل میں پیپلزپارٹی کے امیدوار کی پٹائی

پنوں عاقل میں پیپلزپارٹی کے امیدوار کی پٹائی

  

پنوں عاقل(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے صوبائی اسمبلی کے امیدوار کی انتخابی مہم کے دوران دس جماعتی اتحاد کے مخالف امیدوار کے حامیوں میں تلخ کلامی کے بعد ڈنڈو ں اور اینٹوں کے حملے سے کم از کم دو افرادزخمی ہوگئے ہیں ۔ مقامی میڈیا کے مطابق دونوں امیدوار ایک ہی علاقے میں آمنے سامنے آگئے اور پوسٹرز پھاڑنے کے بعد کارکنان آپس میں لڑپڑے اور ہوائی فائرنگ بھی ہوئی ۔ دنیا نیوز کے مطابق اکرام اللہ دھاریجوووٹ مانگنے پہنچے تو اہل حلقہ نے اُن پر ڈنڈوں کی بارش کردی جس کی لپیٹ میں دو کارکن آگئے ۔

مزید :

سکھر -