سونے کی فی تولہ قیمت میں سات سو روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں سات سو روپے کمی
سونے کی فی تولہ قیمت میں سات سو روپے کمی

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت سات سو روپے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت چھ سو روپے کم ہوگئی ہے ۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سات سو روپے کمی سے سونے کی فی تولہ قیمت 56,300روپے اور دس گرام سونا چھ سو روپے سستا ہونے کے بعد 48,257روپے کا ہوگیاہے ۔

مزید :

بزنس -