ابوالحسن اصفہانی روڈ پر ہوٹل کے باہر دھماکہ، چھ افراد زخمی

ابوالحسن اصفہانی روڈ پر ہوٹل کے باہر دھماکہ، چھ افراد زخمی
ابوالحسن اصفہانی روڈ پر ہوٹل کے باہر دھماکہ، چھ افراد زخمی

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ابوالحسن اصفہانی روڈ ر ہوٹل کے قریب کار میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے جبکہ ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکہ ہو ٹل کے باہر گاڑی میں ہوا  تاہم یہ دھماکہ سلنڈر پھٹنے سے ہوا یا تخریب کاری کی کارروائی ہے اس کا تعین کیا جا رہا ہے۔دنیا نیوز کے مطابق دھماکہ موٹر سائیکل رکشے میں ہوا جس کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہوگئے اور قریب کھڑی ایک کار بھی تباہ ہو گئی۔

مزید :

کراچی -