ملیر سٹی اور شاہ لطیف ٹاﺅن میں پولیس کا فلیگ مارچ

ملیر سٹی اور شاہ لطیف ٹاﺅن میں پولیس کا فلیگ مارچ
ملیر سٹی اور شاہ لطیف ٹاﺅن میں پولیس کا فلیگ مارچ

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ملیر سٹی اور شاہ لطیف ٹاﺅن میں پولیس نے بھاری نفری کا فلیگ مارچ کیا۔ڈی ایس پی رانا اقبال نے کہاکہ یہ مارچ مکینوں کو  تحفظ کا احساس دلانے کے لئے کیا جا رہا ہے۔

مزید :

کراچی -