کراچی ، کوئٹہ اور خضدار میں یکے بعد دیگرے دھماکے ، 8افراد زخمی

کراچی ، کوئٹہ اور خضدار میں یکے بعد دیگرے دھماکے ، 8افراد زخمی
کراچی ، کوئٹہ اور خضدار میں یکے بعد دیگرے دھماکے ، 8افراد زخمی

  

کراچی، کوئٹہ ، خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کوئٹہ اور خضدار میں ایک ہی وقت میں تین دھماکے ہوئے جن میں سے ایک دھماکہ  بی این پی مینگل کے عبدالروف مینگل کے گھر پر دستی بم سے حملہ کیا گیا جس میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں مل ، اس دوران کراچی میں  معروف اور مسروف ترین برنس روڈ پر  متحدہ قومی موومنٹ کے  سیکٹر آفس   اور مسجد باب الاسلام کے وضو خانے میں دھماکہ  ہوا جس میں 8 افراد زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے  جبکہ کوئٹہ میں سریاب روڈپر ویلج ایڈ میں دھماکہ سنا گیا ۔  یہ وضو خانہ مسجد کت بہر گلی میں موجود ہے  ۔ ڈی آئی جی سائوتھ کے مطابق بارودی مواد وجو خانے میں رکھا گیا تھا ۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق کوہلو میں بھی دھماکہ سنا گیا ہے ۔

مزید :

قومی -