کھلنا ٹیسٹ میں پاکستان کے 3بیٹسمینوں نے چھکا لگا کر نصف سنچریاں مکمل کیں

کھلنا ٹیسٹ میں پاکستان کے 3بیٹسمینوں نے چھکا لگا کر نصف سنچریاں مکمل کیں

کھلنا(این این آئی) کھلنا ٹیسٹ میں پاکستان کے 3بیٹسمینوں نے چھکا لگا کر نصف سنچریاں مکمل کیں۔مہمان ٹیم کی اننگز میں سب سے پہلے محمدحفیظ، پھر اظہر علی نے گیند کو فضا کی سیر کراتے ہوئے باؤنڈری کے پار بھیج کر 50کا سنگ میل عبور کیاجس کے بعد سرفراز احمد نے بھی چھکا جڑ کر نصف سنچری مکمل کی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی