رنبیر کپور اور ورون دھاوان آدیتیہ چوپڑہ کی آنیوالی فلم میں جلوہ گر ہونگے

رنبیر کپور اور ورون دھاوان آدیتیہ چوپڑہ کی آنیوالی فلم میں جلوہ گر ہونگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (آن لائن) بالی وڈ اداکار رنبیر کپور اور ورون دھاوان آدیتیہ چوپڑا کی آنیوالی فلم میں مرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہونگے آدیتیہ ایک فلم کی ہدایتکاری کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ فلم کی کہانی دو ہیروز پر مشتمل ہو گی جو کہ ایک لڑکی کی محبت میں گرفتار ہو جاتے ہیں فلم میں آدیتیہ ایک نئی لڑکی کو بطور ہیروئن متعارف کروائیں گے۔ یہ فلم آئندہ سال ریلیز کی جائیگی۔

مزید :

کلچر -