اداکارشاہد کپور 10جون کو دولہا بنیں گے

اداکارشاہد کپور 10جون کو دولہا بنیں گے
اداکارشاہد کپور 10جون کو دولہا بنیں گے

  


ممبئی(این این آئی)بینڈ بجنے والا ہے، بارات جانے والی ہے، اداکارشاہد کپور 10جون کو دولہا بنیں گے،انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں اب ٹشن دکھانے کے دن آے ۔شاہد کپور کی شادی کی تاریخ سے متعلق جتنی افواہیں تھیں سب دم توڑ گئی ہیں۔ شاہد کپور کے گھر والوں نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ اس سال دسمبر میں نہیں بلکہ 10جون کو دولہا بنیں گے، ان کی شادی یونان میں دلی کی طالبہ میراراجپوت سے ہوگی۔

مزید : کلچر