پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام یوم مئی کے حوالے سے ریلی

پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام یوم مئی کے حوالے سے ریلی

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ لاہور کے صدر نصیر احمد کی قیادت میں انسانی حقوق ونگ کے کارکنان کی بڑی تعداد نے پیپلز پارٹی لاہور اور پنجاب کے زیر اہتمام یوم مئی کے حوالے سے نکالی گئی مشترکہ ریلی میں شرکت کی اس موقع پر نصیر احمد اور کارکنان نے پیپلز پارٹی کے پرچم شکاکو کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے والے سرخ رنگ کے پرچم اور پارٹی قائدین کے پورٹریٹ اٹھا رکھے تھے اور کارکنان بھٹو شہید اور بی بی شہید کے حق میں نعرے بازی کررہے تھے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4