جماعت اسلامی کے زیر اہتمام شب تربیت آج ہوگی

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام شب تربیت آج ہوگی

لاہور(نمائندہ خصوصی)جماعت اسلامی لاہور کے زیر اہتمام ماہانہ شب تربیت مورخہ 2مئی بعد نماز مغرب جامع مسجد منصورہ ملتان روڈ لاہور میں ہوگی شب تربیت سے امیر جماعت اسلامی لاہور میاں مقصود احمد معروف دینی سکالر پروفیسرحماد لکھوی ، مفتی مصباح الرحمن یوسفی ،پروفیسر ڈاکٹر محمد عظمت ، ڈاکٹر محمداقبال نکیانہ ، شیخ الحدیث و قرآن مولانا عبدالمالک سمیت دیگر خطاب کریں گے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4