سا لانہ عرس

سا لانہ عرس

لاہور(نمائندہ خصوصی)سنی تحریک علماء بورڈ کے رکن علامہ خرم رضا قادری شہید رحمتہ اللہ علیہ کا سا لانہ دوسرا عرس مبارک آج2مئی بروز ہفتہ بعد از نمازِ عشاء گلزیب کالونی مو ڑ سمن آباد میں منا یا جا رہا ہے۔ عرس کی صدارت مولانا مجا ہد عبدالرسول خان کریں گئے خصوصی خطاب علامہ ارشد القادری،صا حبزادہ رضا ئے مصطفی نقشبندی،،سردار محمد طا ہر ڈوگر ،میاں اسلم اقبال (ایم پی اے)لالہ بشیر کمبوہ،ملک اختر ،کاشف گوگا ، چوہدری قاسم کمبوہ چوہدری عا صم کمبوہ سمیت دیگر اہلسنت کی جما عتوں کے قائدین ورہنما شرکت کریں گئے

مزید : میٹروپولیٹن 4