لیاری میں صوبائی وزیر جاوید ناگوری کے ڈیرے پر حملہ، بھائی جاں بحق

لیاری میں صوبائی وزیر جاوید ناگوری کے ڈیرے پر حملہ، بھائی جاں بحق
لیاری میں صوبائی وزیر جاوید ناگوری کے ڈیرے پر حملہ، بھائی جاں بحق

  


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)لیاری میں نامعلوم مسلح افراد نے صوبائی وزیرجاوید ناگوری کے ڈیرے پر حملہ کر دیا، فائرنگ کے تبادلے میں جاوید ناگوری کے بھائی جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق نامعلوم ملزمان نے جاوید ناگوری کے ڈیرے پر دستی بموں سے حملہ کیا اور اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں جاوید ناگوری کا بھائی جاں بحق، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے تاہم صوبائی وزیرحملے میں محفوظ رہے۔

مزید : کراچی