عمران خان کے گھر کے باہر احتجاج کرنیوالے کنٹریکٹر ملازمین گرفتار

عمران خان کے گھر کے باہر احتجاج کرنیوالے کنٹریکٹر ملازمین گرفتار
عمران خان کے گھر کے باہر احتجاج کرنیوالے کنٹریکٹر ملازمین گرفتار

  


اسلام آباد (ویب ڈیسک) کے پی کے میں وزارت صحت اور تعلیم کے ذیلی اداروں سے نکالے گئے کنٹریکٹ ملازمین کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے گھر کے سامنے احتجاج کرنے پر بنی گالا پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس نے جمعہ کو مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہی۔ نماز جمعہ کے بعد پولیس نے 25 سے زائد مظاہرین کو حراست میں لے کر مختلف تھانوں میں بند کردیا۔

مزید : اسلام آباد