بھارتی گجرات میں راحت فتح علی خان کا کنسرٹ بند کرانے کی کوشش ،شیوسینا کارکنوں کا ہنگامہ، 16 گرفتار

بھارتی گجرات میں راحت فتح علی خان کا کنسرٹ بند کرانے کی کوشش ،شیوسینا ...
بھارتی گجرات میں راحت فتح علی خان کا کنسرٹ بند کرانے کی کوشش ،شیوسینا کارکنوں کا ہنگامہ، 16 گرفتار

  


احمد آباد (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں انتہا پسند ہندو تنظیم شیوسینا کے درجنوں کارکنوں نے پاکستانی گلوکار راحت علی خان کا کنسرٹ منعقد ہونے کیخلاف پھر مظاہرہ کیا اور ہنگامہ آرائی کر کے کنسرٹ بند کرانے کی کوشش کی۔ پولیس نے 16 ہندو شدت پسند کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔

مزید : تفریح